Tuesday , October 22 2019

شہلا راشد بھی جموں و کشمیر میں بی ڈی سی انتخابات کی مخالف

نئی دہلی ۔ 9 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کی سابق اسٹوڈنٹ لیڈر شہلا راشد نے اصل دھارے کی سیاست میں داخلہ کے 6 ماہ بعد چہارشنبہ کو اعلان کیا کہ وہ کشمیر میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل (بی ڈی سی) انتخابات منعقد کروانے مرکز کی کوششوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہورہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ’عوام پر جبر و استبداد‘ کو جائز بنانے کے کسی عمل کی فریق نہیں بن سکتی۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT