Monday , August 19 2019

شہید جوانوں کے فیملیوں کو فی کس 5 لاکھ ، امیتابھ بچن کا عطیہ

ممبئی ؍ احمدآباد ، 16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) میگا اسٹار امیتابھ بچن نے اعلان کیا ہے کہ وہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید 40 سی آر پی ایف جوانوں کے خاندانوں کو فی کس 5 لاکھ روپئے بطور عطیہ دیں گے۔ 76 سالہ ایکٹر کے ترجمان نے کہا کہ وہ موجودہ طور پر کئی حکومتی ذرائع سے معلومات حاصل کررہے ہیں کہ کہاں اور کس طرح یہ رقم عاجلانہ طور پر تقسیم کی جائے۔ دریں اثناء احمدآباد کے مقامی بزنس مین بابوبھائی پٹیل مالک ’جئے سومناتھ انفراسٹرکچر‘ نے اسی طرح 1 لاکھ روپئے کی پیشکش کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT