شیئربازار میں گراوٹ کے ساتھ کاروبار کی شروعات

   

ممبئی : شیئربازار میں جمعہ کے روز گراوٹ کے ساتھ کاروبار کی شروعات ہوئی ۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 114.54 پوائنٹس گر کر 59,005.18 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 35.95 پوائنٹس کے دباؤ کے ساتھ 17,593.85 پوائنٹس پر کھلا۔اس دوران، اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپس میں گراوٹ اور اسمال کیپس میں معمولی اضافہ درج کیا گیا۔