شیر لنگم پلی کے کپڑا بینک میں امراض چشم کا مفت معائنہ۔ ویڈیو

,

   

سیاست کپڑا بینک‘ کی جانب سے شیر لنگم پلی میں امراض چشم کے مفت معائنہ کے بعد عینکوں کی بھی تقسیم عمل میں لائی گئی۔

سیاست‘ فیض عام ٹرسٹ اور ہلپنگ ہینڈس کے اشتراک سے چلائے جارہے مذکورہ کپڑا بینک کے زیر اہتمام بلاتفریق مذہب اور ملت لوگوں کے آنکھوں کی مفت جانچ

اور عینکوں کی تقسیم کا یہ عمل پورا کیاگیا جس پر مقامی عوام کی جانب سے دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیاگیا

۔سیاسٹ ڈاٹ کا یہ ویڈیو ضروردیکھیں۔

YouTube video