صدر ،نائب صدر ، وزیراعظم کی عوام کو عیدالاضحی پر مبارکباد

,

   

نئی دہلی : صدرجمہوریہ رامناتھ کووند ، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں قوم نے آج عوام کو عیدالاضحی پر مبارکباد پیش کی جو ہندوستان میں ہفتہ کو منائی جائے گی ۔ دیگر قائدین بشمول صدرکانگریس سونیا گاندھی نے بھی عوام کو اس موقع پر امن و بھائی چارہ کیلئے قربانی پیش کرنے کی تلقین کی ۔