عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کی شرط پر حملے نہ کرنے کا اعلان

,

   

بغداد : ایران کے حمایتی خطیب حزب اللہ گروپ نے کہا کہ عراقی ملیشیا گروپ امریکی فوجیوں پر راکٹ حملوں کو معطل کرنے سے اُس وقت اتفاق کرسکتا ہے اگر عراقی حکومت امریکی فوجیوں کی واپسی کا ٹائم ٹیبل پیش کرے۔ عراقی پارلیمنٹ نے جنوری میں ایک قرارداد پیش کرتے ہوئے عراق سے بیرونی افواج کی واپسی پر زور دیا تھا۔