روس کے اسپوتنیک وی کرونا وائرس ٹیکہ کے 1000سے زیادہ خوراکیں جو غزہ میں پہلی صف کے ہیلتھ ورکرس کو دئے جانے تھے‘ اسرائیل کے سی او جی اے ٹی نے روک دیاہے
روس کے اسپوتنیک وی کرونا وائرس ٹیکہ کے 1000سے زیادہ خوراکیں جو غزہ میں پہلی صف کے ہیلتھ ورکرس کو دئے جانے تھے‘ اسرائیل کے سی او جی اے ٹی(مذکورہ اسرائیلی فوج ادارہ جو مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں شہری امور چلاتا ہے) نے روک دیاہے۔
فلسطین کے وزیرصحت مائی الکائیلا نے پیر کے روز ایک بیان میں ہے کہ فلسطین اتھاریٹی(پی اے) کی جانب سے حاصل کردہ ترسیل کو روکنے کی ”مکمل ذمہ داری‘ اسرائیل پر عائد ہوتی ہے‘جو مغرب میں اسرائیل کے ذریعہ قبضہ علاقے پر حکومت کررہی ہے۔
حماس(جس کی غزہ پٹی پر حکومت ہے اورغزہ میں اسرائیل کی حکومتی دہشت گردی کی مدافعت بھی کرتا ہے) اسرائیل کی جانب سے لگائی جانے والے روک کو ”عالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردیاہے۔
الجزیرہ کے ہیری فاؤ سیٹ کے بموجب جس نے مغربی یروشلم سے رپورٹ دی ہے ””نیسٹ میں قانون سازوں کی جانب سے غزہ کو ٹیکہ دینا کی منظور ی دینا ہے یہ نہیں ہے‘ اس پر بحث کا سلسلہ جاری ہے“۔
فاؤسیٹ نے کہاکہ ”جہاں تک فلسطین او راسرائیل کی بڑی تشویش کے مطابق ضروری صحت کی چیزوں کوایک مقبو ضہ آبادی سے روکنا اور وہ ایکے جنگی جرم ہے“