لاک ڈاؤن کے باوجود ایودھیا میں بھیڑ جمع۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ملک میں کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر لاک ڈاؤن اور امتناعی احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔ مگر ایودھیا میں ان تمام احکامات اور احتیاطی اقدامات کو پوری طرح نظر انداز کردیاجارہا ہے۔

رام نومی کے موقع پر ایودھیا میں بھاری تعداد میں بھیڑ اکٹھا ہورہی ہے۔ دوکانات کھلے ہیں۔ حالانکہ انتظامیہ کی جانب سے بڑے بڑے پوسٹرس علاقے میں نصب کئے گئے ہیں اس کے باوجود لوگ نہ صرف اکٹھا ہورہے ہیں بلکہ بھاری تعداد میں لوگ ایک مقام پر اکٹھا بھی ہورہے ہیں۔

پیش ہے نیوز نیشن کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں