مجھے اور اس ملک کو چوکیدار نہیں بلکہ ایک ایماندار وزیر اعظم کی ضرورت ہے : ہاردک پٹیل ۔۔ ویڈیو

ٓٓٓٓٓٓٓآج ملک میں تیسرے مرحلے کی پولنگ چل رہی ہے اور گجرات کے سبھی 26نشستوں پر پولنگ چل رہی ہے ۔ گجرات کے پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل نے بھی اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کیا ۔
اپنے ووٹ کے استعمال کے بعد ہاردک نے نامہ نگاروں سے مخاطب ہو کر کہا کہ مجھے چوکیدار نہیں بلکہ وزیر اعظم چاھیئے ، اور ایماندار وزیر اعظم چاھیئے جو اس ملک کو ترقی کر راہ پر گامزن کرے اور اس ملک کے نوجوانوں کو مضبوط کریں ، اور انکو روزگار دیں ، اگر چوکیدار چاھیئے تو وہ نیپال میں مل جائیں گے اس ملک کو اب چوکیدار کی ضرورت نہیں ہے ۔ اور ایک اسے وزیر اعظم کی ضرورت ہے جو اس ملک میں تعلیم کی فضا عام کریں ۔ ویڈیو دیکھیں ۔

https://twitter.com/ANI/status/1120572477640466434

TOPPOPULARRECENT