محبت میں ناکامی پر نامراد عاشق کی خودکشی

   

حیدرآباد /29 جنوری ( سیاست نیوز ) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک نامراد عاشق نے خودکشی کرلیا ۔ رائے درگم پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ کارتیک جو پیشہ سے سافٹ ویر انجیئیر کریم نگر کا متوطن بتایا گیا ہے ۔ یہ نوجوان انجیا نگر کے ایک ہاسٹل میں مقیم تھا ۔ جس نے کل رات انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد اس کی خودکشی کی وجہ بتائی ۔ یہ سافٹ ویر ملازم ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا جس میں ناکامی سے وہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا ۔