ممبئی دہشت گرد حملے کے سرغنہ زکی الرحمن لکھوی کو پاکستان نے 15سال قید کی سزا سنائی

,

   

لاہور۔ممبئی دہشت گرد حملے کا سرغنہ اور لشکر طیبہ کا اپریشن کمانڈر زکی الرحمن لکھوی کو پاکستان کی مخالف دہشت گرد عدالت نے جمعہ کے روز دہشت گردی کے مالیہ کی فراہمی کے ایک معاملے میں 15سال قید کی سزا سنائی ہے۔

اقوام متحدہ کے معلنہ61سالہ لکھوی کو جو 2015کے ممبئی حملہ معاملے کے بعد سے ضمانت پر ہے کو ہفتے کے روز صوبہ پنجاب کے مخالف دہشت گردی محکمہ(سی ٹی ڈی) نے گرفتار کیاتھا۔

سنوائی کے بعد عدالت کے ایک عہدیدار نے پی ٹی ائی کو بتایاکہ”مذکورہ مخالف دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی)لاہور نے دہشت گردی کے لئے مالیہ کی فراہمی کے ایک معاملہ میں مخالف دہشت گردی ایکٹ1997کے مختلف دفعات کے تحت سی ٹی ڈی نے ایک مقدمہ درج کیاہے“۔

ہر تین گنتے کے ساتھ جج اعجاز احمد بوٹار نے لکھو کو پانچ سال سخت قید کی سزاسنائی اورساتھ میں ہر تین گنتی کے ساتھ 100,000پی کے آر کا جرمانہ بھی عائد کیاہے۔

مذکورہ اہل کار نے کہاکہ ”اگر جرمانہ ادا کرنے یں ناکامی ہوتی ہے تو ہر تین گنتی کے بعد چھ ماہ مزید قید میں رہنا پڑے گا۔

قید کی سزا کاٹنے کے لئے اس کو جیل بھیج دیاجائے گا“۔ لکھوی نے عدالت میں گوہار لگائی کہ اس کو اس مقدمہ میں گھیسٹا گیا ہے وہ بے قصور ہے۔