موٹیرا کا نام بدل کر نریندر مودی اسٹیڈیم رکھنا سردار پٹیل کی توہین

   

احمد آباد: ہاردک پٹیل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ احمد آباد میں واقع دنیا کے سب سے بڑے سردار پٹیل کرکٹ اسٹیڈیم کا نام نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم رکھ دیا گیا ہے، کیا یہ سردار پٹیل کی توہین نہیں ہے؟ بی جے پی، جو سردار پٹیل کے نام پر ووٹ مانگتی ہے، اب وہ سردار صاحب کی توہین کر رہی ہے۔ گجرات کے عوام سردار پٹیل کی توہین برداشت نہیں کریں گے۔

ADVERTISEMENT