نوئیڈا جڑواں ٹاورس کی جگہ مندر بنانے کی تجویز

   

نوئیڈا : نوئیڈا میں سوپر ٹیک ٹوئن ٹاورز کے انہدام کے بعد اس کی جگہ پر ایک عالیشان مندر تعمیر کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔ ٹاورس کے انہدام کے چند دن بعد ریسیڈنٹ ویلفیر اسوسی ایشن نے آج یہ تجویز پیش کی کہ جہاں رام للا اور بھگوان شیوا کی مورتیوں کے ساتھ دیگر بھگوانوں کی مورتیاں نصب کی جائیں گی ۔