نوائیڈا نماز پر جسٹس کاٹجو کا بیان‘ فرقہ پرست طاقتوں پر ملک کو توڑنے کی سازش کا الزام۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے کہاکہ عوامی مقامات پر نماز پڑھنا یا اور مذہبی سرگرمی انجام دینے جمہوری آزادی کا ایک حصہ ہے جس پر کارضرب لگانے کاکام کیاجارہا ہے۔

انہوں نے برہم انداز میں کہاکہ آر ایس ایس کی شاخوں پرامتناع عائد کرنے میں انتظامیہ کو ہچکچاہٹ محسوس ہوتی ہے

مگر نماز کو پوری شدت کے ساتھ روکنے کے اقدامات اٹھائے جاتے ہیں جبکہ جمعہ کے روز نماز 45منٹ یا اس سے زیادہ ہوا تو ایک گھنٹہ تک چلتی ہے اور آر ایس ایس کی شاخوں میں دن بھرپروگرام انجام دئے جاتے ہیں۔کاٹجو نے گائے کو بھگوان ماننے سے بھی انکار کردیا ۔

پیش ہے ویڈیو ضرور سنیں

YouTube video