نہایت شرم ناک حرکت : عورت نے کیا ایک نابالغ لڑکے کا جسمانی استحصال ، معاملہ درج 

ملاپورم ( کیرالہ ) : کیرالہ کے ملاپورم علاقہ میں آج ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ۔ جس میں ایک ۳۶؍ سالہ عورت نے ایک ۹؍ سالہ لڑکے کی عصمت ریزی کی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس بات کا علم اس وقت جب لڑکے دواخانہ سے رجوع ہوا او روہاں کے ڈاکٹرس نے حقوق برائے اطفال کے عہدیداروں سے اس بات کا خلاصہ کیا ۔ بعد ازاں ا س کی شکایت پولیس سے کی گئی ۔ پولیس کو دوران تحقیقات پتہ چلا کہ یہ عورت پچھلے کچھ مہینوں سے اس لڑکے کا جنسی استحصال کررہی ہے ۔

جو اس کو رشتہ میں چاچی ہوتی ہیں ۔ پولیس نے پوکسو کے تحت ایک مقدمہ کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT