حیدرآباد ۔ 3 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : انٹر میڈیٹ طلبہ کے لیے ایمسیٹ اور نیٹ کی آن لائن کلاسیس ادارہ سیاست کے تحت شروع کی جارہی ہے ۔ امتحانی نقطہ نظر سے طلباء و طالبات کو تیار کیا جائے گا ۔ ماہر لکچررس زوم پر آن لائن لکچرس دیں گے ۔ امیدوار اپنے نام اور کورس 9290201021 پر واٹس اپ کریں ۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 11 بجے تا 4 بجے تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں ۔۔