وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی کا پرانے شہر کا دورہ

   

وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی نے لاک ڈاون کے پیش نظر پرانے شہر کا دورہ کیا اور حالات سے واقفیت حاصل کی