یاترا کھیل سانکول کی طرف جاری تھی جہاں پر گاندھی پیر کی رات روکے تھے اور صبح جھال وار سے گذر گئی۔
جانگریس لیڈر راہول گاندھی نے منگل کے روز اپنی یاترا کا آغاز ایک غیر معمولی حرکت کے ذریعہ کیا اوریاترا کو دیکھنے کے لئے بی جے پی جھال وار دفتر پر کھڑے بی جے پی کارکنان کو ہوا میں بوسہ دیا ہے۔
یاترا کھیل سانکول کی طرف جاری تھی جہاں پر گاندھی پیر کی رات روکے تھے اور صبح جھال وار سے گذر گئی۔
گاندھی کے ہمراے چیف منسٹر اشوک گہلوٹ‘پردیش کانگریس کمیٹی سربراہ گوند سنگھ دوتسارا‘ سابق ڈپٹی چیف منسٹرسچن پائلٹ اور دیگرمنسٹران اور اراکین اسمبلی بھی موجود تھے۔
بارہ کیلو میٹر کی مسافت طئے کرنے کے بعد یاترا کے 10بجے تک پہنچنے کی توقع کی جارہی تھی