پاکستانی نوجوان کینیڈا سے گرفتار

   

نیو یارک : کینیڈا میں ایک 20 سالہ پاکستانی نژاد نوجوان کو امریکہ میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں امریکہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا الزام، ایک پاکستانی نوجوان کو کینیڈا سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے امریکی محکمہ انصاف نے 20سالہ شاہ زیب جدون کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ۔