ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن جمعرات سے چین کے دو روزہ دورے پر جائیں گے ۔چین کی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے پوتن نے زور دیا کہ دونوں ممالک کے درمیان خارجہ پالیسیوں میں ہم آہنگی ایک منصفانہ کثیر قطبی عالمی نظام کے قیام کو فروغ دے رہی ہے ۔