پونچھ میں پاکستانی فوج کی مورٹر شلباری

   

جموں 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں جمعہ کو لائن آف کنٹرول کے قریب سرحدی چوکیوں پر پاکستانی فوج نے فائرنگ اور مورٹار شلباری کی۔