چائنا وائرس نہ کہا جائے ہندوستان سے چین کی درخواست

   

٭ وزیرخارجہ ایس جئے شنکر نے بتایا کہ چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے ان سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے درخواست کی کہ کوروناوائرس کو چین کا وائرس نہ کہا جائے۔ چین کو توقع ہیکہ ہندوستان دنیا کے دیگر ملکوں کی طرح تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کرے گا اور کوروناوائرس کو چین کا وائرس نام نہیں دے گا۔