چیف منسٹر کے سی آر نے مسلمانوں کو میلادالنبیؐ کی مبارکباد پیش کی

   

حیدرآباد ۔ 8 اکٹوبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یوم ولادت ’’میلادالنبیؐ‘‘ پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی۔ چیف منسٹر نے کہا کہ پیغمبراسلامؐ نے جو تعلیمات دی ہے اس میں مزید ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے جس کا مقصد تمام انسانوں کیلئے امن و مساوات قائم کرنا ہے ۔ ن