Wednesday , April 1 2020

کابل میں گردوارہ پر حملہ 25 ہلاک

کابل ۔ 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کابل میں گردوارہ پر خودکش بم بردار نے حملہ کیا جس میں کم از کم 25 یاتری ہلاک ہوگئے دیگر 8 زخمی بتائے گئے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے اس واقعہ کی مذمت کی۔ آئی ایس نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT