Sunday , November 29 2020

کریم نگر میں رائس ملرس کے ساتھ کلکٹر کا جائزہ اجلاس

کریمنگر۔ ضلع کلکٹر کریمنگر ششانکا کی زیر قیادت سی ایم آر دھان کے متعلقہ امور پرضلع عہدیداران اور رائیس ملرس کے ہمراہ ضلع کلکٹر کیمپ آفس میں جائزے اجلاس منعقد کیا۔ضلع کلکٹر نے سی ایم آر دھان کی فراہمی کے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ہر دن 95 اے سی کے دھان ایف سی آئی کو فراہمی کے اقدامات کی ہدایت دی۔اس اجلاس میں ایڈیشنل کلکٹر شیام پرساد لالضلع سیول سپلائی عہدیدار،ضلع مینیجرسیول سپلائی،ضلع رائیس ملرس اسوسی ایشن پریسیڈنٹ ،سکریٹری ،رائیس ملروں نے شرکت کی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT