نئی دہلی : نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی این آئی اے نے ممنوعہ تنظیم سکھ فار جسٹس کیس کے ضمن میں کسان قائد بلدیو سنگھ سرسا اور پنجابی اداکار دیپ سدھو کے بشمول 40 افراد کو سمن جاری کیا ہے ۔ تنظیم کا مرکز امریکہ میں ہے جس کو وزارت خارجی امور نے 2019ء میں ممنوعہ قرار دیا تھا ۔