کشمیر: ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ میں سیاحوں کی ریکارڈ

   

سری نگر: سری نگر میں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع ایشیا کے سب سے بڑے باغ گل لالہ میں رواں سیزن کے دوران سیاحوں کی ریکارڈ ساز تعداد درج کی جا رہی ہے ۔متعلقہ حکام کے مطابق امسال اب تک تین لاکھ تیس ہزار سیاح اس باغ کی رعنائی و دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوگئے ہیں جبکہ باغ سیاحوں کے لئے ابھی بھی کچھ دن کھلا رہے گا۔