٭ لکھنؤ :یوپی پولیس نے ہندو مہاسبھا کے سابق لیڈر کملیش تیواری کے قتل کے بعد سوشل میڈیا پر کئے جانے والے نفرت انگیز بیانات، امتیازی تبصرے ، قابل اعتراض مواد کی پوسٹنگ اور مبینہ شیرنگ کیلئے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف گذشتہ تین دن کے دوران 32 ایف آئی آر درج کئے ہیں اور 178 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے۔