کنہیا کمار کی مہم میں تیزی ۔ 9اپریل کے روز اپنا پرچہ نامزدگی کریں گے داخل۔ ویڈیو

,

   

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے بیگوسرائے سے پارلیمانی امیدوار ڈاکٹر کنہیا کمار 9اپریل کے روز اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

ان کا مقابلہ بی جے پی کے متنازعہ لیڈر گری راج سنگھ سے ہے ۔

کنہیا کمار کی مقبولیت سے معترف گری راج سنگھ نے بیگوسرائے سے انہیں امیدوار بنائے جانے کے فیصلے سے کافی ناخوش نظر آرہے ہیں ۔

جبکہ پچھلے کچھ دنوں میں کنہیا کمار نے اپنی انتخابی مہم میں شدت پیدا کردی اور وہ عوام کے بیچ پہنچ کر اپنی با ت رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔

کنہیا کمار کی انتخابی مہم پر مشتمل ویڈیو ضرور دیکھیں