کورونا اعداد و شمار ۔ انڈیا

   

52,050 نئے کیس ۔ 18,55,745جملہ متاثرین ۔ 5,86,298 زیر علاج
12,30,509 مریض صحت یاب۔ 38,938 جملہ اموات

کورونا کا اثر …
وی آئی پی مریضوں میں سدا رامیا، پردھان شامل
بنگلورو : سابق چیف منسٹر کرناٹک سدا رامیا نے منگل کو بتایا کہ وہ کووڈ۔19 کے ٹسٹ میں مثبت پائے گئے ہیں اور ڈاکٹروں کے مشورہ پر دواخانہ میں شریک ہوگئے ہیں۔ 71 سالہ لیڈر کے ساتھ ساتھ آج مرکزی وزیر تیل دھرمیندر پردھان بھی کورونا سے متاثرہ وی آئی پی مریضوں میں شامل ہوگئے۔ پردھان کو بھی کورونا پازیٹیو پائے جانے پر دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے ۔

گولڈ اور سلور (فی دس گرام ۔ حیدرآباد )
گولڈ (22 کیرٹ): 52,080 روپئے ۔گزشتہ روز کے مقابل 200 روپئے کا اضافہ
سلور: 650.50 روپئے ۔ گزشتہ روز کے مقابل 3.50 روپئے کی کمی
روپیہ بمقابل دیگر کرنسی
1 امریکی ڈالر = 75.08 روپئے 1 سعودی ریال = 20.06 روپئے
1 برطانوی پاؤنڈ= 97.91 روپئے 1 درہم (یو اے ای ) = 20.50 روپئے
1 آسٹریلین ڈالر = 53.65 روپئے 1 کویتی دینار = 245.34 روپئے
1 یورو= 88.27 روپئے 1 قطری ریال = 20.49 روپئے

پٹرول اور ڈیزل (فی لیٹر ۔حیدرآباد )
پٹرول : 83.66 روپئے ۔ گزشتہ روز کے مقابل تبدیلی نہیں
ڈیزل : 80.17 روپئے ۔ گزشتہ روز کے مقابل تبدیلی نہیں

شیئرس مارکیٹ (حصص بازار )
سنسیکس : 37,681.91 پوائنٹس ۔ 748.31 (2.03%) کااچھال
نفٹی: 11,095.25پوائنٹس ۔ 203.65 (1.87%) کا اچھال

ایسا بھی ہوتا ہے … راہول مودی … 420
نئی دہلی: سیول سرویسز اگزامنیشن 2019 ء میں 420 واں رینک کسے حاصل ہوا، کیا آپ قیاس کرسکتے ہیں؟ اس امیدوار کا نام ہے راہول مودی۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی اور وزیراعظم نریندر مودی کے ناموں کا یہ انوکھا امتزاج ہے۔