کوویڈ۔19 ویکسین تین یا چار ہفتوں میں تیار ہوگی:ٹرمپ

   

٭ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ تین یا چار ہفتوں کے اندر کوویڈ۔19 ویکسین تیار ہوجائے گی۔ سابق حکومتوں نے اس طرح کی ویکسین تیار کرنے کیلئے برسوں لگا دیئے ہوتے کیونکہ اس کیلئے ایف ڈی اے اور تمام سے منظوری لینا ہوتا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ویکسین کے بغیر بھی چلا جائے گا۔