دنیا جتنی بھی تاریک کیوں نہ ہو ہر زمانے فرعون سے مقابلہ کےلیے اللہ کسی نہ کسی موسی بنا کر اور ابو جھل سے مقابلہ کےلیے محمد مصطفی ﷺ کا سپاہی بنا کر بھیجتا ہے۔
پچھلے دنوں تمام عالم ملکوں کے سربراہان کا اجلاس چل رہا تھا تو کویت کے نمائندے نے اسرائیل کے وفد کو باہر کا راستہ دکھا کر فلسطین اور اہل فلسطین اور قبل اول سے اپنی سچی محبت کا ثبوت دیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر تم کو شرم نہیں تو جو چاہو کرو تم بے شرم لوگ ہو تمہیں یہاں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں، تم بچوں کے قاتل ہو لہذا تم باہر چلے جاو۔ اور دہشتگردی جہاں بھی ہو ہم اسکے خلاف ہیں۔
انہوں نے اپنے اس عمل سے ایمانی ھمیت کا ثبوت دے دیا ہے، کاش یہ بے باکی دوسرے اسلامی ملکوں کے سربراہان میں بھی پیدا ہو جائے۔
ویڈیو ضرور دیکھیں۔