Thursday , October 18 2018
Home / Tag Archives: Kuwait

Tag Archives: Kuwait

غزہ پر امریکی قرارداد کے مسودہ کواقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے کیامسترد

حالیہ غزہ تشدد کے متعلق حماس پر کی گئی تنقید کامشتمل امریکی قرارداد کے مسودے کو اقوام متحدہ کے سکیورٹی کونسل نے مسترد کردیا ہے نیویارک۔ کویت کی جانب سے فلسطینی شہریوں کی حفاظت پر مشتمل قرارداد جو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں پیش کی گئی تھی امریکہ نے …

Read More »

کرغیزستان کے لئے کویت کرسکتا ہے تو ہم پسماندہ ہندوستانیو ں کے کیوں نہیں کرسکتے۔ دل کو چھولینا والے مناظر۔ویڈیو

کویت کے ایک دولت مند صنعت کار محمد عبدالرحمن الشایا نے کرغیزستان میں یتیم خانہ تعمیر کیا اور یونیورسٹی سطح تک یتیموں کی تعلیم کو یقینی بنانے کا کام کیا اور انہیں سائنس اور زندگی میں کامیابی وکامرانی حاصل کرنے کے ہتھیاروں سے لیز کیا۔ یہ یتیم لڑکے او رلڑکیاں …

Read More »

قطر کے بعد سعودی عرب او رکویت کے تعلقات میں کشیدگی 

کویت سٹی۔ کویت کے نائب وزیر خارجہ نے ایک سعودی عہدیدار کی جانب سے اپنے ملک کے وزیر تجارت وصنعت کی توہین پر سخت احتجاج کیا ہے۔ کویتی عہدیدار کے بارے میں سعدی شاہی دربار کے مشیر کے اہانت آمیز بیان پر سوشیل میڈیا میں زبردست ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ …

Read More »

کویت قومی اسمبلی کے اسپیکر نے بھرے مجموعی میں اسرائیلی وفد کو حال سے باہر جانے کے مجبور کردیا۔ویڈیو

کویت قومی اسمبلی کے اسپیکرمرزق الغنیم نے پارلیمانی اجلاس کے دوران اسرائیل پر بربریت کے سنگین واقعات کا ذمہ دار ٹھرایا جس کے بعد ایوان پارلیمنٹ تھالیوں کی گونج سے گرج اٹھا جس پر مذکورہ اسپیکر نے کہاکہ تم اسرائیلی معصوم بچوں کے قاتل ہو ‘ نہتے اور بے قصور …

Read More »

کویت پر صدام حسین کے حملے کے بعد بند سعودی عربیہ اور عراق بارڈر کراسنگ دوبارہ بحال

ریاض:مملکت سعودی عربیہ اور ریپبلک عراق ے فیصلہ کیا ہے کہ تجارت کی غرض سے ارار سرحد کو دوبارہ بحال کردیا جائے گا۔ اس سرحد کو 1990کے دوران کویت پر عراق کے پانچویں صدر صدام حسین کے حملے کے بعد بند کردیاگیا تھا۔ خلیج ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق …

Read More »

گجرات کی مغربی بنگال میں بھی فساد کے نام پر ہندؤوں کو اکسانے والے مکیش کو کویت نے برطرف کردیا

نئی دہلی: میڈیارپورٹس کے مطابق سوشیل میڈیاپر مخالف مسلم تبصرہ سوشیل میڈیا پر وائیر ہونے کی وجہہ سے ایک ہندوستانی شخص کو کویتی کی کمپنی سے برطرف کردیاگیاہے۔ مکیش کمار جو کویت میں ال لیو ا سکیورٹی اور نگرانی سروسس کمپنی میں برسرخدمت تھا نے فرقہ وارانہ نفرت اور دھمکی …

Read More »

کویت: ہندوستانی نژاد خاتون کی چاقو سے حملے میں موت‘ شوہر لاپتہ

دبئی:کویت شہر کے مضافات میں ایک ہندوستانی عورت کو بری طرح پیٹ کر اس پر قاتلانہ حملہ کیاگیا جس میں ہلاک ہوگئی اورجش کی نعش اسی کے فلاٹ میں خون میں تیرتی ہوئی پائی گئی۔ عرب ٹائمز کی خبر ہے کہ مذکورہ عورت کی نعش اس کے فلاٹ واقعہ کھیتان …

Read More »

کویت نے ڈونالڈ ٹرمپ سے متاثر ہوکر ’ مسلم امتناع ‘ عائد کرنے کی بات کو مسترد کیا

دبئی:فیس بک پر شائع ایک اسٹوری جس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ستائش میں مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر امتناع عائد کرنے کے متعلق میڈیارپورٹس کو کویت نے یکسر مسترد کردیا ہے۔’ ’چالاک!‘‘ٹرمپ کے سرکار ی فیس بک صفحہ پر جمعرات کے روز اردنی نیوز ویب سائیڈ الباوابا …

Read More »

امریکہ کے بعد اب کویت نے پانچ مسلم اکثریت والے ممالک بشمول پاکستان پر امتناع عائد کیا

کویت شہر:امیریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے پچھلے جمعہ کو سات مسلم اکثریت والے ممالک پر امتناع کے احکامات کے بعد ‘ کویت حکومت نے اب کہاہے کہ ممنوعہ پانچ مسلم اکثریت والے ممالک کے لوگ ویزا کے لئے درخواست نہ دیں۔مذکور ہ پانچ ممالک میں شام‘ ایراق‘ پاکستان ‘ افغانستان …

Read More »

کویت میں سات مجرمین کو پھانسی پر لٹکادیاگیا

کویت سٹی:کویت میں40سے زائد افراد کو ہلاک کرنے والے سات مجرمین کو ایک بیک وقت پھانسی دیدی گئی۔ مجرمین یں شاہی خاندان کا ایک رکن بھی شامل ہے ۔ تیل کی دولت سے مالامال‘ چھوٹی خلیجی مملکت میں کئی سالوں بعد پھانسی کی سزاء پر تعمیل کی گئی ہے۔ ایک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT