ایک ایسے وقت میں ان کا یہ تبصرہ سامنے آیاہے جو حکومت نے پارلیمنٹ میں کہاکہ کویڈ19کی دوسری لہر کے دوران آکسیجن کی قلت کے ساتھ ایک بھی موت نہیں ہوئی ہے
نئی دہلی۔کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے مرکزی حکومت پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی ہے کہ کویڈ 19کی دوسری لہر کے دوران اس کے غلط فیصلوں نے 50لاکھ لوگوں کی جان لی ہے۔
کانگریس قائد نے واشنگٹن نژاد تھینک ٹینک سنٹر فار گلوبال ڈیولپمنٹ کی ایک رپورٹ کو شامل کرتے ہوئے جس میں دعوی کیاگیاہے کہ جنوری 2021اور جون2021کے دوران کویڈ 19کی وجہہ سے 4.9ملین لوگ تقریبا50لاکھ کے قریب کی جان گئی ہے‘ کہاکہ”مذکورہ سچ۔ کویڈ کی دوسری لہر کے دوران حکومت کے غلط فیصلوں کی وجہہ سے50لاکھ ہماری بہنیں‘ بھائیوں‘ ماؤں اور والدین کی جان گئی ہے“
ایک ایسے وقت میں ان کا یہ تبصرہ سامنے آیاہے جو حکومت نے پارلیمنٹ میں کہاکہ کویڈ19کی دوسری لہر کے دوران آکسیجن کی قلت کے ساتھ ایک بھی موت نہیں ہوئی ہے