دہلی فسادات کے حوالے سے جو گرفتاریاں عمل میں لائی جارہی ہیں اور اسٹوڈنٹس کے خلاف یواے پی اے کے تحت مقدمات درج کئے جارہے ہیں وہ ایک بڑ ے ڈئزائن کا حصہ ہے۔
لاک ڈاؤن کے باوجود دہلی پولیس پوری سرگرمی کے ساتھ سی اے اے‘ این آرسی اور این پی آر کے خلاف جن لوگو ں نے احتجاج میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیاہے انہیں منظم طریقے سے نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کررہی ہے۔
پیش ہے بھاشا سنگھ کی تفصیلی رپورٹ ضروری دیکھیں