گوگل ارتھ سیٹلائیٹ تصاویر پر دنیا کی آبادی کی 98 فیصد احاطہ

   

سین فرانسسکو ۔/15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) گوگل نے انکشاف کیا کہ اس کے تھری ڈی میاپ پروگرام گوگل ارتھ کیلئے سیٹلائیٹ تصاویر حاصل کی گئیں جس میں دنیا کی آبادی کے 98 فیصد حصہ کا احاطہ کیا گیا ہے جو 93.2 ملین مربع کیلو میٹر ہوتا ہے ۔ اس نے مزید کہا کہ 16 ملین کلو میٹر کی سیدھی تصویر حاصل کرتے ہوئے پیش کیا گیا ہے اور عالمی سطح پر 400 مرتبہ سرکل کا احاطہ کرتا ہے ۔