Friday , October 30 2020

ہمیں دہلی میں متعین نہیں کیا گیا تھا : فوج

نئی دہلی 25 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) فوج نے کہا ہے کہ اسے داخلی سلامتی کی ڈیوٹی کیلئے متعین نہیں کیا گیا تھا ۔ فوج کا یہ بیان ایک میڈیا رپورٹ کے حوالے سے آیا ہے جو دہلی کے جعفر آباد علاقہ میں ہوئے تشدد سے متعلق تھی ۔ ہندوستانی فوج نے ایک ویڈیو بھی ٹیگ کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا ہے جو ایک نیوز ایجنسی کا بتایا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ وہاں سکیوریٹی اہلکار متعین ہیں۔ تشددمیں 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT