ہندی ڈائپر پہنا ہوا چھوٹا سا بچہ : کمل ہاسن

   

٭ مکل نیدھی مایم قائد کمل ہاسن نے کہا کہ اس سے کمسن ہندوستانی زبان ہونے کی بناء پر ہندی ڈائپر پہنے ہوئے چھوٹے سے بچے کی طرح ہے جبکہ ٹامل، لاطینی اور سنسکرت کے تقابل میں ہندی چھوٹا بچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں ہمیں ہندی کی دیکھ بھال کرنی چاہئے لیکن اسے ہمارے گلوں پر بوجھ بننے نہیں دینا چاہئے۔