نئی دہلی۔امریکہ کے انٹرنیشنل برانڈ کانسلٹنگ کارپوریشن کے ”سال 2019میں سب سے قبل بھرو سہ نیوز براڈ کاسٹرایوارڈ“ این ڈی ٹی وی کو ملا ہے۔
توصیف نامہ میں لکھا ہے کہ این ڈی ٹی وی نے ”ہندوستان کی سب سے قابل بھروسہ براڈکاسٹنگ کمپنی“ کے زمرے میں یہ ایوارڈ جیتا ہے۔
این ڈی ٹی وی پروڈوکشن اور براڈ کاسٹنگ بین ملکی او ربیرونی سطح پر غیرجانبدرای کے ساتھ خبروں کی نشریات کرنے والا ایک ادارہ ہے۔
تمام پلیٹ فارم سے زیادہ قابل بھروسہ انفارمیشن این ڈی ٹی وی کی ہوتی ہے‘ جس میں ٹی وی‘ انٹرنٹ اور موبائیل بھی شامل ہیں۔