یو پی میں دستور کے پیش لفظ کے ساتھ لاکھوں افراد کو پرینکا کے کارڈز

   

لکھنو 5 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام )کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے یو پی میں لاکھوں افراد کو سال نو کی مبارکباد دینے کارڈز روانہ کئے ہیں جن پر ہندی میں دستور کا پیش لفظ بھی تحریر ہے ۔ یہ کارڈز شعراء ‘ ادیبوں و سماجی کارکنوں کو بھی بھیجے گئے ہیں ۔ ان پر پرینکا گاندھی کی دستخط بھی ہے ۔