۔30 سال بعد 200 روپئے کے قرض کی ادائیگی

کینیا کے ایم پی رچرڈ ٹونگی مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں کاشی ناتھ گاؤلی کی کرانا شاپ کو پہنچے اور 200 روپئے کا قرض واپس کیا جو 30 سال قبل لیا گیا تھا۔ رچرڈ کی تعلیم 1985-89 ء کے دوران اورنگ آباد کے کالج میں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ گاؤلی اوران کی فیملی نے ان کی مدد کی تھی جب وہ پریشان ہال تھے۔ ’’میں نے سوچ رکھا تھا کہ کسی دن واپس آ کر احسان چکانے کی کوشش کروں گا‘‘۔

TOPPOPULARRECENT