آئندہ 3 دنوں میں بارش کا امکان

   

حیدرآباد۔24ستمبر(سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد وسکندرآباد کے علاوہ ریاست تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ تین یوم کے دوران بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے اورمحکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ پیش قیاسی میں کہا گیا ہے کہ دونوں شہروں کے مختلف علاقو ںمیں وقفہ وقفہ سے ہلکی اور تیز بارش ریکارڈ کی جائے گی۔