آئیل انڈیا کو 48 ہزار کروڑ کی ڈیمانڈ نوٹس

   

٭ محکمہ ٹیلی کام نے انٹرنل کمیونکیشن کیلئے آپٹک فائبر نیٹ ورک کے استعمال پر آئیل انڈیا کو 48 ہزار کروڑ روپئے کی ڈیمانڈ نوٹس دی ہے۔ سرکاری کمپنی آئیل انڈیا نے کہا کہ وہ ٹیلیکام ڈسپیوٹ سٹیلمنٹ اینڈ اپیلیٹ ٹریبونل میں اس نوٹس کو چینلج کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ یہ بقایہ جات کمپنی کی مارکٹ ویلیو سے تین گنا زیادہ ہے۔