آئی ڈی کارڈ نہ بنانے پر ٹرین کا ڈبہ جلادیا

   

٭ رشی کیش ۔ دہلی پاسنجر ٹرین کے ایک مسافر کو ٹرین کے ایک ڈبہ کو نذرآتش کرنے پر جمعرات کے دن گرفتار کرلیا گیا۔ اس نے کہا ۔ میرا شناختی کارڈ جاری نہیں کیا جارہا ہے ۔ اس لئے میں نے ٹرین کے ڈبہ کو آگ لگادی اس کی نشستوں کے غلاف چاک کردیئے۔ ملزم کے مجرمانہ ماضی کے بارے میں پولیس تحقیقات جاری ہیں۔