٭ بالی ووڈ کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ پنڈت جواہر لال نہرو کی کتاب ’’دی ڈسکوری آف انڈیا سے کچھ حصہ ممبئی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پڑھ کر سنایا۔ انہوں نے کہا کہ پنڈت نہرو کی تحریر میں آج کے سوالات کے جوابات موجود ہیں۔ موجودہ حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت وہ اکیلے پریشان نہیں ہیں۔