آرتھو، نیرو کے عالمی معیار ’’جرمن ٹین‘‘ ہاسپٹل کا قیام

   

Ferty9 Clinic

ہاسپٹل میں مسلم خواتین کا پردہ میں علاج
حیدرآباد ۔ 7 اگست (راست) عطاپور پلر نمبر 150 میں قائم جرمن ٹین آرتھو اینڈ نیرو ہاسپٹل کا ریاست کے عالمی معیار کے ہاسپٹلس میں شمار ہوتا ہے۔ دنیا کے بہترین ڈاکٹرس میں سے ایک ماہر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر میر جواد زارخان کی جانب سے 100 بستروں پر قائم ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل میں آرتھو نیرو جیسے عارضوں کے ہر طرح کے خصوصی علاج کی سہولتیں ہیں سب سے بڑی انفرادیت یہ ہیکہ اس ہاسپٹل کو ریاست کے دوسرے ہاسپٹلس کے مقابلہ میں بالخصوص مسلم خواتین کیلئے خاتون ڈاکٹرس کی نگرانی میں پوری طرح پردہ میں علاج کی سہولت رکھی گئی ہے۔ ڈاکٹر میر جواد زار خان اس ہاسپٹل میں خود اپنی راست نگرانی میں جدید آلات، مشنریز اور جدید ٹکنک کے ذریعہ شدید کمر درد، جوڑوں کا درد، رگوں میں تکلیف، گھٹنوں کے درد کے علاوہ گھٹنے کی تبدیلی یا ریڑھ کی ہڈی کی سرجری چند منٹ میں انجام دیتے ہیں۔ جرمنی کے اشتراک سے قائم اس ہاسپٹل میں ملک کے مشہور اور تجربہ کار ڈاکٹرس کی خدمات حاصل ہے۔ ہاسپٹل کی انفرادیت یہ ہیکہ یہاں انسانیت اور مریضوں کی تکلیف کو محسوس کیا جاتا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9989635555 پر ربط کریں۔