کولکاتا : مشہور زمانہ آرجی کار میڈیکل کالج و اسپتال عصمت دری کیس میں سیالدہ کی عدالت میں ہفتہ کی دوپہر آر جی کار کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ اس فیصلے کا نہ صرف مغربی بنگال بلکہ پورے مغربی بنگال کو اس کا انتظار ہے ۔اس معاملہ میں صرف ایک سیوک پولس کی گرفتاری ہوئی ہے ۔اس پر عصمت دری اور قتل کرنے کاالزام ہے ۔یہ فیصلہ سیالدہ کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج انیربن داس سنائیں گے ۔