آرمی ڈے کل بنگلورو میں ہوگا

   

حیدرآباد 13 جنوری ( سیاست نیوز ) 75 واں آرمی ڈے 15 جنوری کو بنگلورو میں منایا جائے گا ۔ اس طرح کے ایونٹس کو مختلف مقامات پر منعقد کرنے مرکز کی پہل کے سلسلہ میں یہ ایونٹ پہلی مرتبہ دہلی کے باہر منعقد ہوگا ۔