پرتھ ۔ یکم / مئی (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی پولیس نے جمعہ کو ایک شاپنگ مال میں 7 افراد کو چاقو زنی سے زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کے ذریعہ روکنے کی کوشش کی لیکن اسے آخر کار ہلاک کرنا پڑا۔ ساؤتھ ہیڈ لاینڈ کے ٹاؤن میں پیش آئی واردات میں چاقو زنی سے کوئی بھی شدید زخمی نہیں ہوا ۔