آسٹریلیا پر بیرونی حملے کے دن ملک گیر سطح پر ہزاروں افراد احتجاجی جلوسوں میں شریک

   

ملبورن ۔ 26جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) ہزاروں افراد آسٹریلیا پر بیرونی حملے کے دن کی یادمنانے کیلئے احتجاجی جلوسوں کی شکل میں سڑکوں پر نکل آئے ۔ وہ اس موقع کو یادگار بنانے کی کوشش میں آتش بازی کررہے تھے اور ملک کو جدید ترین بنانے کے مطالبوں پر مبنی نعرے لگارہے تھے ۔